Alliance with Jamat-e-Islami & other sectarian outfits will harm PTI?

Advertisements

6 thoughts on “Alliance with Jamat-e-Islami & other sectarian outfits will harm PTI?

  1. MazRizvi

    PTI’s next jump will be in the lap of DPC….and that will be the destiny of so called Tsunami…

    Reply
  2. Hafeez

    Future of PTI is dark. after election IK will be all alone as he was before. in the Future i think he will join Al_Qaeda or TTP for his own security from his own workers becoz they joined IK becoz they thought he is libral but in result they got he is cheap and dirty.. rightnow PTI is only bunch of different types of LOTAS nothing else….

    Reply
  3. Mohammad Aslam Shahab

    سونامی خان کا اصل چہرہ
    پرانی کہاوت ہے کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بھان مٹی نے کنبہ جوڑا – بھان متی کا تازہ ترین جو کنبہ جوڑا جا رہا ہے وہ بھی ایک اور کہاوت کے عین مطابق ہے
    “پنچوں کی را ئے سر آنکھوں پر پرنالہ وہیں گرے گا ” اور اس پرنالے کے وہیں گرنے پر اصرار ہی تو عقل کل عمران خاں کی شخصیت کا خاصہ ہے – ماضی میں
    بھی انہوں نے ہمیشہ یہی رویہ ہر معاملے میں رکھا ہے اور کرکٹ میں انکی ہٹ دھرمی ،ڈکٹیٹر شپ ،تعصب ، ذاتی پسند کو مقدم رکھنا وغیرہ وغیرہ انکا طرہ امتیاز
    رہا ہے – ” منصور اختر کھیلتا رہے گا کھیلتا رہے گا کھیلتا رہے گا ” والی ہٹ دھرمی لوگوں کو ابھی تک یاد ہے – دس پندرہ سال کی سیاسی صحرا نوردی کے بعد
    جب انکو …..اپنا چہرہ آئینے میں دیکھ کر شرم سے گردن جھکی رہ جا ئے گی
    والی کیفیت سے دو چار ہونا پڑا تو وہ ہر قیمت پر اقتدار کی ہما کو اپنے سر پر بٹھانے کے لئے شیطان سے بھی معاہدہ کرنے کے لئے تیار ہو گئے اور جماعت
    اسلامی جیسی منافقوں کی جماعت ، ممتاز بھٹو، لطیف پلیجو، قادر مگسی جیسے سندھ دشمن اور پاکستان دشمن لوگوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں اس سے قبل بھی
    ” تحریک انصاف ” کے ساتھ وہ اتنی بڑی ںا انصافی کر چکے ہیں کہ خود تحریک سے بھی یہ ںا انصافی ہضم نہیں ہو رہی ہے -یوں تو وہ تحریک انصاف کے ساتھ
    شرو ع سے ہی ںا انصافی کر رہے ہیں ( کسی کو اگر شک ہو تو وہ پارٹی میں گزشتہ سولہ سالوں میں شامل ہوکر چھوڑنے والے سیاست دانوں کی لسٹ پڑھ لے
    جس میں معراج محمد خان جیسے لوگ بھی شامل تھے جو اپنی اصول پسندی کی سزا بھٹو کے ہاتھوں بھی بھگت چکے تھے ) مگر ماضی قریب میں کی گئی بے
    انصافی جس میں انہوں نے حسب روایت جس پاور مافیا اور جاگیردار، سرمایہ دار کے خلاف اپنی نام نہاد تحریک شروع کی انہی لوگوں کو پارٹی میں شامل کر لیا
    اور اب تازہ ترین معاملہ تو پاکستان دشمن افراد کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کا ہے – جماعت اسلامی والے تو ویسے بھی منافقت کی عظیم ترین مثالوں میں سے
    ایک ہیں ( ہاں بس مولانا ڈیزل ہی واحد شخص ہیں جو جماعت اسلامی جیسے لوگوں کو بھی اپنی چھنگلی پر نچاتے ہیں) جو آٹھویں نویں صدی کے شیخ الجبل کے
    پیرو کار”حشیشین ” کی اکیسویں صدی میں خود کش بمباروں کی شکل میں پیدائش اور نشوونما میں برابر کے شریک ہیں (اکیسویں صدی کے حشیشین گروپ کے قیام
    میں مولانا سمیع الحق ، مولانا ڈیزل ،جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی برابر کے شریک ہیں ) دل سے سونامی خان بھی انہی خود کش حملہ آوروں کے ہمدرد ہیں

    والسلام
    محمد اسلم شہاب

    Reply
  4. Syed Kashif Nawaz Post author

    PTI alliance with Politico-Religious & Sectarian Outfits will have profound effects on overall situation in all segments of the society, economy, rule of law, investments, writ of Govt. foreign affairs etc. everything will be affected negatively.

    Reply
  5. Pingback: Jamat-e-Islami Finds New Shoulders to Climb onto « S. K. Nawaz's Blog

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s